گل سے پوچھ لیجیےمیری استدعا ہے کہ نہ بھولیں سب کہ ایک در بند ہوتا ہے تو سو در کھلتے ہیں۔
گاہے راہی گاہے رہزن گاہے رہرو گاہے رہبرمیری استدعا ہے کہ نہ بھولیں سب کہ ایک در بند ہوتا ہے تو سو در کھلتے ہیں۔
قرینہ یہ بھی خوب ہےاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔20
ایسا ہی ہے۔ تجربہ جو کچھ سکھاتا ہے اس کا متبادل کچھ اور نہیں۔ شاید تاریخ پیدائش بھی اسی لیے لکھی تھی صاف صاف تاکہ 'میرا ذکر پڑھنے والے مرا راستہ نہ چن لیں'اور کتا بِ حیات پڑھنے کے بعد شاید جیسی اب ہیں ویسی بھی نہ رہیں۔ کیا کہتے ہیں عدنان بھائی![]()
طوطا بھی ہوچھ رہا تھا کہ کون ہے ؟ظفری
اب تو آجائیں
ضروری ہے بتانا بارش کے ساتھ لائیٹ چلی گئی ہےطوطا بھی ہوچھ رہا تھا کہ کون ہے ؟
صحیح پوچھ رہا ہے بھیاطوطا بھی ہوچھ رہا تھا کہ کون ہے ؟
شک تھا اس کو کچھ ۔صحیح پوچھ رہا ہے بھیا
ژوبی حبس بھی ہےسیما آپا آپ کے ہاں بھی بارش ہو رہی ہے ؟ ابھی ؟