یاز

محفلین
دل کہتا ہے چل ان سے مل
اٹھتے ہیں قدم، رک جاتے ہیں
دل ہم کو کبھی سمجھاتا ہے
ہم دل کو کبھی سمجھاتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
ڈال دیجیے آپا جی یہ سارے تمغے ہمارے گلے میں جب کہ ہمیں تو یہ ساری خصوصیات یاز صاحب میں بدرجہ اتم لگتی ہیں!
اور ہم تو اس لیے محفل سجا رہے ہیں کہ کہیں یہ بے رونقی دیکھ کے واپس نہ مڑ جائیں! 😂
دعائیں ہیں ہماری آپ دونوں کے لئے کاش محفل سے آپ جیسے لوگ دور نہ ہوتے تو یہ نوبت ہی نہ آتی رضا،ہمیں بتا رہے تھے ماں خرچہ اس پہ اتنا نہیں آتا سالانہ مسئلہ کچھ اور ہوگا
 
حوصلہ ہی کر سکتے ہیں ہم کیونکہ محفل ہمارا پراجیکٹ نہیں کہ ہم اس کے فیصلے لے پائیں۔ یہ تو ہماری روٹھی ہوئی محبوبہ وغیرہ ہے (خط والی)۔۔۔اور ہاں، میرا قصور آدھا ہے یاز صاحب سے، لیکن سب ان کو فیورز وغیرہ دے رہے ہیں اور ہمیں روز کوئی نہ کوئی" الاہما" موصول ہو رہا ہے۔۔۔۔🤣
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو وغیرہ وغیرہ۔
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔20

ثبوت ہے یہ رضا کی ہم سے محبت کا کہ کہہ رہے تھے کہ اگر فانینشل اشوہے
تو بات کرلیں آپ پریشان نہ ہوں
 
پر مجبور ہیں کہ کریں تو کیا کریں
 
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔20

ثبوت ہے یہ رضا کی ہم سے محبت کا کہ کہہ رہے تھے کہ اگر فانینشل اشوہے
تو بات کرلیں آپ پریشان نہ ہوں
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔۔۔۔
لیکن شجر کسی کی ملکیت ہے بھئی، اٹھا لے گا تو گھونسلے ہٹانے پڑیں گے۔ واقعی کبھی نہ سوچا تھا یہ دن دیکھیں گے، لیکن زندگی میں کیا کیا نہیں آتا، یہ تو ایک فریکشن ہے!
بس محبت بھرے دل دور نہ ہوں، ہدایت کا راستہ نہ چھوٹے، باقی سب مایہ ہے، ڈھلتی بڑھتی چھایا ہے وغیرہ وغیرہ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔۔۔۔
لیکن شجر کسی کی ملکیت ہے بھئی، اٹھا لے گا تو گھونسلے ہٹانے پڑیں گے۔ واقعی کبھی نہ سوچا تھا یہ دن دیکھیں گے، لیکن زندگی میں کیا کیا نہیں آتا، یہ تو ایک فریکشن ہے!
بس محبت بھرے دل دور نہ ہوں، ہداہت کا راستہ نہ چھوٹے، باقی سب مایہ ہے، ڈھلتی بڑھتی چھایا ہے وغیرہ وغیرہ۔
آمین الہی آمین
 
یہ ❤️ دل دیوانہ دل
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔20
ویسے یہ محفل کیا ہے کہ اس کے جانے کا سن کے ہی کچھ کچھ ہوتا ہے
 
Top