سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔20
رکے بارش تو لائیٹ آُجائے
 
IMG-0506.jpg
کیسے یہاں نظر پڑ گئی
؀
قرینہ یہ بھی خوب ہے

مریم افتخار


ایسا ہی ہے۔ تجربہ جو کچھ سکھاتا ہے اس کا متبادل کچھ اور نہیں۔ شاید تاریخ پیدائش بھی اسی لیے لکھی تھی صاف صاف تاکہ 'میرا ذکر پڑھنے والے مرا راستہ نہ چن لیں'
ویسے جتنی کتاب حیات پڑھی ہے اس حوالے سے ضرور سمجھتی ہوں کہ ناقابل بیان حد تک مختلف انداز میں پڑھی ہے بلکہ پڑھائی گئی ہے۔ :)
ڈالی کس نے یہ اس لمحے ہمارے انٹرویو پر نظر آپا!
لائٹ جانے پر اتنی بوریت؟ 😅
 

سیما علی

لائبریرین
دیپ تھا یا تارا کیا جانے
دل میں کیوں ڈوبا کیا جانے

گل پر کیا کچھ بیت گئی ہے
البیلا جھونکا کیا جانے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top