سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔20

ا
طائرانہ نظرمحفل پر ڈالی تو سیما علی آپا کا مراسلہ منتظر تھا ۔ سو جواب داغ دیا ۔
الحمداللہ بخیریت ہوں ۔ بس ذرا بزی چل رہا ہے سب کچھ ۔ آپ کیسے ہیں ؟
ٹوٹے نہ یہ مان ہمارا کہ جب ہم آواز دیتے ہیں ظفری آجاتے ہیں ۔
ہم سب بفضل باری تعالیٰ بخیریت ہیں ۔۔۔آپکی خیریت جان کر دلی اطمینان اور خوشی ہوئی
 

سیما علی

لائبریرین
ثور قرمزی پائندہ باد!
تو جلدی سے بتائیے برجِ ثور کون ہے کیونکہ یہ لوگ

یہ اپنی زندگی کا سفر انتہائی غربت کے عالم میں کریں تو بھی اپنی مستقل مزاجی اور خوب سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے کی عادت کی بدولت بالآخر کامیابی حاصل کرلیتے ہیں۔​

 

لاريب اخلاص

لائبریرین
بات چائے کی ہورہی ہے تو ابا جان کو چائے بہت پسند تھی جب کہ اماں کو چائے ناپسند تھی!
اللہ جی اماں ابا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ۔
 
Top