گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شاواشے کہ آپ سمجھ گئےصد ضروری ہے ۔ کوشش یہی ہے کہ روز حاضری لگے ۔

شاواشے کہ آپ سمجھ گئےصد ضروری ہے ۔ کوشش یہی ہے کہ روز حاضری لگے ۔
زور سے سر پھوڑنتی ہے وہ ،،، چاہے گنجا ہو یا بالوں والا۔ژالہ باری کو کیسے معلوم کہ کون سر منڈوا چکا!
زبردست سی جو بجلی چمکتی ہے وہ منڈوائے سروں پر اپنی چمک ڈال کر چیک ہی تو کر رہی ہوتی ہےژالہ باری کو کیسے معلوم کہ کون سر منڈوا چکا!
ڑے بھیا ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں نازور سے سر پھوڑنتی ہے وہ ،،، چاہے گنجا ہو یا بالوں والا۔
گنجاسرذرا زیادہ ولنریبل ہوتا البتہ
دو جمع دو گھنٹے بعد سیشن میں بھی آنا!ڈسکورڈ پر ہم بھی آئیں نئے سوال کے ساتھ؟
ٹوٹے نہ یہ مان ہمارا کہ جب ہم آواز دیتے ہیں ظفری آجاتے ہیں ۔طائرانہ نظرمحفل پر ڈالی تو سیما علی آپا کا مراسلہ منتظر تھا ۔ سو جواب داغ دیا ۔
الحمداللہ بخیریت ہوں ۔ بس ذرا بزی چل رہا ہے سب کچھ ۔ آپ کیسے ہیں ؟
تو جلدی سے بتائیے برجِ ثور کون ہے کیونکہ یہ لوگثور قرمزی پائندہ باد!
پھر اکیلے نہیں پینا ہے ایک کپ ثمرین کو کہیے ہمارے لئے بھی بنا دیں اتنی دیر میں ہم نماز ادا کر لیتے ہیںجیسے ہی ہم یہ مراسلہ لکھ دیں گے، تو ساتھ ہی ثمرین چائے کے برتن تیار کر رکھے گی۔