الف عین

لائبریرین
قریب قریب ہر شخص ایسے کام ضرور کرتا ہے جس میں خواہ مخواہ وقت ضائع ہوتا ہے، جیسے میں اصلاح سخن کے لیے مجبور کر دیا گیا ہوں
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا ذرا ہم تھے اُستادِ محترم شمشاد میاں کے لئیے شعر
سیلِ نور و نکہت میں کچھ نظر نہ آتا تھا
ساری بزم میں وہ تھا اور ذرا ذرا ہم تھے
 
ذرا ذرا ہم تھے اُستادِ محترم شمشاد میاں کے لئیے شعر
سیلِ نور و نکہت میں کچھ نظر نہ آتا تھا
ساری بزم میں وہ تھا اور ذرا ذرا ہم تھے

دیکھنا یہی تو ہے کہ بر محل ایسا زبر دست شعر کہاں سے نکلتا ہے
 
خرابی آگئی تھی کچھ کہ کسی نے ہمیں محفل سے نکال دیا تھا ہم کچھ تبصرہ کرنا چاہتے تھے تو بار بار یہ ہی لکھا ہو آرہا تھا تبصرہ کرنے کے لئےداخل ہو نا ضروری ہے
نہ جانے کیا معاملہ تھا
 

سیما علی

لائبریرین
Top