ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. عطاء اللہ جیلانی

    عطاء اللہ جیلانی محفلین

    مراسلے:
    290
    موڈ:
    Amused
    ظلم کی انتہا ہے اسرائیلی جارحیت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    ظاہر تو یہی ہوتا ہے ہر ہر خبر سے
    کسی نے ایک بار لکھا تھا کہ 99 فی صد میڈیا یہودیوں کا ہے کوئی دوسرا اگر قدم جمانا چاہے تو اسے اس قدر پریشان کر دیا جاتا ہے کہ وہ چینل بند کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے
    یہ بات بڑی دلیل اور تفصیل سے سمجھائی گئی تھی پوری کتاب اسی موضوع پہ تھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    طرفہ تماشا ہے یہ میڈیا اور اِسکی منافقت۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,951
    موڈ:
    Daring
    ضروری سمجھتا ہے یہ میڈیا۔
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صحیح کہہ رہے ہیں وجی بھائی آپ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    شکایت کے باوجود ہم ان چینلوں سے دور نہیں ہوتےاگر ان کو دیکھنا بالکل بند کر دیں تو خود سدھر جائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,181
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    سونی پڑی ہے یہ لڑی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    زیادہ تر لڑیوں کو( جو ہم نے دیکھی ہیں) شمشاد صاحب کے مراسلے دوڑا رہے ہیں انکے آتے ہی ان کے چاہنے والے بھی آجاتے ہیں مگر اب انکو کام مل گیا ہے انہوں نے شادی دفتر کھول لیا ہے نازک نازک سی لڑکیاں جن کا وزن صرف چار کونٹل کے قریب ہوگا جانے کہاں سے انکے پاس رشتے کے لئے آگئیں یا خود تلاش کر لیں اب ان کے جوڑ کا لڑکا تلاش کر رہے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رشتے بہت ہیں، لڑکوں کے بھی اور لڑکیوں کے بھی۔ والدین پریشان ہیں کہ مناسب رشتہ نہیں ملتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ذرا مفتی صاحب کی پریشانی پہ نظرِ ثانی فرمالیں
     
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    ڈال تو لیں نظر ان کی پریشانی پر شمشاد صاحب مگر سید صاحب کی بیگم کو اگر پتہ چل گیا یہ کام شمشاد صاحب نے کرایا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دل اگر ان کا چاہتا ہے بیگم کے ہاتھوں پاپوشی کا تو بندہ کیا کر سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,181
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خدا نہ کرے کہ مفتی یا غیر مفتی صاحبان کسی کی بھی ہا پوشی کی جائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    حیات لے کے چلو کائینات لے کے چلو
    چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    چاچا نے
    چاچی کو
    چاندنی رات میں
    چاندی کے
    چمچ سے
    چاٹ
    چٹائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,951
    موڈ:
    Daring
    جناب چائے نہیں بنائی کسی نے یہاں ؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ثمر ین غائب چائے غائب،وجی صاحب ہم بناتے ہیں چائے آپ کے لئئے۔۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ٹال مٹول سے کام لیتے تو چاچی نے چاچا کو دھول چٹا دینی تھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تو آپ نے چاچا کو بیوقوف سمجھا تھا کہ دھول چاٹتے-چاچی نے پہلے چودہ طبق روشن کر دیے تھے چاٹ چٹا کے:cool:
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پیار محبت سے چاٹ چٹائی تھی ناں،اس لیےبچ گئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر