ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فائدہ اٹھائیں ہماری معلومات سے
     
  2. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    غلط معلومات تو فراہم نہیں کریں گے !!
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  4. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ظالم زمانے سے اب ڈر لگنے لگا ہے !!!
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    طبیعت درست کر دیں نا زمانے کی
     
  6. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,277
    ضروری ہے کہ لاہور کے موسم کا کہوں کہ اچھا ہے
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    صحیح بات ہے دیس اپنا ہی من بھاتا ہے
     
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,083
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شام کو بلکہ تراویح کے دوران یہاں بھی خوب بارش ہوئی، آج موسم بہتر ہو گیا ہے
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سب جگہ موسم کافی بہتر ہوا ہے
     
  10. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,277
    زیادہ تر چھت پر ہی چار پائی ہوتی ہے میری، کل رات سرد تھی
     
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,249
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    روزہ آسان ہو جاتا ہے معتدل موسم میں۔
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا سی بھی راحت سکون پہنچاتی ہے حالت روزہ میں
     
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,083
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ڈھول کی آواز مگر بری لگ رہی ہے روزے میں
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دبا کر ڈھول بجایا جا رہا ہوگا
     
  15. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,277
    خدا کا شکر ہے کہ موسم اچھا ہے
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حد سے زیادہ گرمی نہیں ہو رہی شکر اللہ کریم کا
     
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,083
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چند گھنٹوں کے لیے آرام ملا تھا اب تو وہی چالیس ڈگری سیلسیس کے آس پاس درجہ حرارت چل رہا ہے
     
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جناب ہمارے کراچی میں اڑتیس ڈگری تک ہے، جبکہ ہیٹ ویو رمضان سے پہلے ہی ختم ہوئی۔
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ثمرقند بخارا تو ٹھنڈے علاقے ہیں
     
  20. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,473
    موڈ:
    Daring
    ٹھیک کہا جناب نے کبھی وہاں کا سفر نامہ ہی لکھ دیجیئے
     

اس صفحے کی تشہیر