1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خربوزہ کیسے کھانے پسند کریں گے
     
  2. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    .............
     
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    حیرت ہے عظیم بھائی نے حروف کی بجائے نکات سے بتایا کہ خربوزے اتنے سارے کھانا پسند کریں گے!!!
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چینی ڈال کر تو نہیں کھائیں گے ۔
     
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    جاپانی ڈال کر کھائیں گے!!!
     
  6. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ثابت ہوا کیمیا گر کسی خربوزے کی نذر ہوگئے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹوٹی عینک ملی کیا آپ کیمیاءگر کی
     
    آخری تدوین: ‏مئی 9, 2019
  8. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تھوڑا سراغ ملا ہے، بعض لوگ جاپان والوں کو خربوزے میں ڈال کے کھاجانے کے عزائم رکھتے ہیں:pirate:
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پکا سراغ ملا ہے یا ایونہی بے پر کی چھوڑی ہے
     
  10. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب اس کچے پکے پر کیوں کر یقین کیا جائے
     
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,639
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یقین تو کرنا ہی پڑے گا کہ رمضان میں جھوٹ تو کوئی نہیں بولتا
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں یہ بات بھی درست فرمائی آپ نے
     
  14. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    وقت ہے پکوڑے اور چاٹ کی کھنچائی کرنے کا
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نہیں ابھی کہاں وقت ہوا ہے
     
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,639
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میرے لیے چاٹ تو فروٹ چاٹ ہی ہوتی ہے روزانہ افطار میں
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لیموں ڈال کر کالے چنے بھی تو کھائے جاتے ہیں افطار میں
     
  18. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    گول گپے تو افطاری میں کوئی نہیں کھاتا ہو گا
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا بات کر دی آپ نے کراچی میں تو کھائے جاتے ہیں
     
  20. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    قسم سے ہمیں تو اس کی کوئی خبر نہیں !!!
     

اس صفحے کی تشہیر