ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    صحیح بات تو یہ ہے کہ یہ کھیت اب لالو عدنان بہاری کے ہیں!!!
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاباش ہے آپ کو بھی ،ضروری تھا اس بات کا اعلان کرنا۔
     
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,914
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    شکست تسلیم کرنے میں کیا حرج ہے آخر ؟
     
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے والے کام کرتے ہیں ہم آج کل!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زرداری کی مریدی اختیار کر لی ہے آپ نے
     
    آخری تدوین: ‏مئی 16, 2019
  6. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,316
    رات پھر بارش ہوتی رہی لاہور میں، مگر ہوئی کچھ ساڑھے تین بجے کے قریب!
     
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    رہ رہ کر ہمیں یاد آرہا ہے کہ ہم تو ان کے بھی استاد ہیں!!!
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا سا توجہ دیں اور سوچ کر بتایا کہ اس سے کتنے درجہ اوپر ہیں آپ تاکہ ہم نیب والوں کو اطلاع بھیجیں
     
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    ڈال دیا ذہن پہ زور۔۔۔
    کہ نیب سے بھی کئی درجے اوپر ہیں!!!
     
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,167
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    دل تو نہیں چاہ رہا کہ اتنے بڑے بڑے لیڈروں کے ذکر کے درمیان اپنی چھوٹی سی بات کہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خدا کریم سب پر مہربانی فرمائیں ۔آمین
    السلام علیکم
     
  12. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    خیر ہو الٰہی
    اچھا تو آپ بھی ہیں پاکستان کو برباد کرنے والوں میں شامل!
    ہماری لوٹی رقم واپس کرنے کا ارادہ ہے کہ نہیں! :waiting:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    حیرت ہوتی ہے کھائی پی رقم کے واپسی کے مطالبہ پر!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,167
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چ روزے میں تو نہ آیا کرے، سب جانتے ہیں کہ اس َس مجھے صرف چائے یاد آتی ہے
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جب تک رمضان ہے آپ چ کی باری ٹالتے رہیں ۔
     
  16. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,316
    ٹالنے کی روایت بھی باقی رہے گی لڑی کی، جس طرح ثمرین ٹالتی رہتی ہے
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو آپ بھی ٹال مٹول کے موڈ میں ہیں
     
  18. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    پھر سے ایک بار سب کی خدمت میں سلام عرض ہے
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھائی نعیم آپ خیریت سے ہیں
     
  20. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    الحمد للّٰہ شکر ہے اللّٰہ پاک کا !!!
     

اس صفحے کی تشہیر