ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. مہر نگار

    مہر نگار محفلین

    مراسلے:
    55
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فٹافٹ جواب دیا آپنے نعیم بھاﺉ " ک" کو بھول گیے...:)
     
  2. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    23,273
    موڈ:
    Daring
    غائب ہیں سب یہاں سے
     
  3. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    عین ممکن ہے کہ سب مصروف ہوں
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,628
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    ظاہر ہے کہ مصروفیت ہی مجھ کو بھی یہاں انے سے روک سکتی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    5,213
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    طابَ نومکم ،طابَ یومکم۔
    یہ ایک عربی مثال ہے اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ کی نیند اچھی ہوئی ہے تو آپ دن بھی اچھا گزاریں گے۔
     
  6. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,807
    ضرور اچھی نیند سونا چاہیے، مجھے تو معدے میں جلن محسوس ہونے لگتی ہے، اگر نیند پوری نہ ہوئی ہو تو ۔
     
  7. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    23,273
    موڈ:
    Daring
    صاحب کیا بات ہے کیوں نیند نہیں آرہی۔
     
  8. مہر نگار

    مہر نگار محفلین

    مراسلے:
    55
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صحیح فرمایا آپ نے..اچھی صحت کے لیے اچھی نیند ضروری ہے
     
  9. مہر نگار

    مہر نگار محفلین

    مراسلے:
    55
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  10. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,807
    شام کے بعد ہی سو جانا چاہیے، اور صبح فجر کے وقت اٹھ جانا چاہیے، لیکن ہمارے شہروں میں کام بہت خراب ہو چکا ہے، تقریباً ہر بڑے شہر میں لوگ رات کے بارہ ایک بجے سے پہلے نہیں سوتے، اور صبح اٹھتے بھی لیٹ ہیں ۔
     
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    سوال یہ ہے کہ ”شام کے بعد“ کا وقت کب شروع ہوتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,807
    زیادہ مشکل نہیں ہے، شام کے بعد رات آتی ہے، اور میرے خیال میں عشاء کے بعد دن کا خاتمہ مانا جاتا ہے، تو ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ عشاء پڑھ کر سو جایا کریں، لیکن مجبور ہیں ۔
     
  13. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    رات زیادہ ہوگئی۔ اس لیے میں تو اب سونے جاتا ہوں۔
     
  14. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,807
    ذاکر نائیک بننے کی کوشش کر رہا ہوں، کہیں یہ سمجھ کر تو نہیں لکھا عبید انصاری بھائی ؟
     
  15. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ڈر رہا ہوں کہ کیا جواب دوں۔
     
  16. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,807
    دیکھا، وہی ہوا نا ؟
     
  17. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    5,820
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    ‏دکھ ہوتا ہے یہ ناانصافی دیکھ کر کہ فیملی میں اہمیت تو بس سب سے بڑی اور سب سے چھوٹی اولاد کی ہی ہوتی ہے، باقی سب تو وہ کیا کہتے ہیں نا " تو کون میں اور میں کون"
     
    • متفق متفق × 1
  18. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,807
    خیر، سب سے چھوٹی اولاد ہونے کے ناتے جو دکھ میں نے اٹھائے ہیں، وہ بتاؤں تو یہ لڑی آنسوؤں میں ہی بہہ جائے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    5,820
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    حضرت ہم سے بھی پوچھیں سب سے چھوٹے بھائی نے ہم پر کتنے ظلم ڈھائے ہیں، یہاں بیاں کرو تو محفل کے در و دیوار رو پڑیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    چو طرفہ مظالم ہوئے ہیں آپ لوگوں پر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر