یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

یاز

محفلین
آخری چند منٹ میں رونالڈو نے انی ڈال دی ہے۔ بار بار اٹیک، تاہم گول نہیں ہو سکا۔
 

یاز

محفلین
اور دونوں میچوں کا وقت ختم۔
میڈرڈ نے یووینٹس کو تین صفر کیا۔ جبکہ بائرن نے سیویلا کو دو ایک کیا۔
 

فہد اشرف

محفلین
Scissors kick اب تک ہم اس طرح کے کک کو سنتے آئے ہیں
images
 
اُمید تھی کہ بائرن کا میچ یکطرفہ ثابت ہوگا اور میڈرڈ شائد ایک آدھ اوے گول کی برتری حاصل کر کے خوش وغیرہ ہوگی-
جبکہ معاملہ عین اسکے متضاد ہے-
میڈرڈ تو تقریباً سیمی فائنل میں پہنچ چُکی البتہ سویلیا شائد سکینڈ لیگ میں کچھ دلچسپی پیدا کر دے-
 
Top