یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

ہاف ٹائم
لیورپول 3 مانچسٹر سٹی
بارسا 1 روما 0

بارسلونا نے بھی روما کو گول ڈال دیا ہے۔

نہیں جناب- روما نے خود کو گول کروا لیا-
میزبان بیچارے سر کھپا رہے تھے لیکن گول ہو نہیں رہا تھا تو انہوں نے میزبانی کا حق نبھاتے ہوئے گول کھا لیا خود ہی-
 

فہد اشرف

محفلین
جن مقابلوں کے بارے میں کہا جا رہا تھا کڑے ہوں گے وہ قریب قریب ایک طرفہ ہو گئے ہیں جب کہ آسان کہے جانے والے مقابلوں میں ابھی جان ہے
 
جن مقابلوں کے بارے میں کہا جا رہا تھا کڑے ہوں گے وہ قریب قریب ایک طرفہ ہو گئے ہیں جب کہ آسان کہے جانے والے مقابلوں میں ابھی جان ہے

ہمت جمع رکھیں- لیورپول کی پرفارمنس بھی کافی قلندرانہ ہے- آخری لمحات میں کثرت سے گول کھانے کے عادی ہیں-
 
بالآخر بارسا نے بھی گول کر ہی لیا-
بارسلونا 3 روما 0

تو یعنی اب یہ سمجھا جائے کہ سکینڈ لیگ میں صرف بائرن بمقابلہ سویلیا ہی چوتھے سیمی فائنلسٹ کو تعین کرنے کو ہوگا- باقی سب تو فارمیلٹیز ہی ہونگے-
 
Top