یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 کے کوارٹر فائنل جاری-
آج دو میچز کھیلے جائیں گے-
بائرن بمقابلہ بیسکٹاس
چیلسی بمقابلہ بارسلونا
 

یاز

محفلین
ایک چوتھائی وقت گزر جانے کے باوجود دونوں میچ ہنوز بغیر گول کے برابر چل رہے ہیں۔
 
ایک چوتھائی وقت گزر جانے کے باوجود دونوں میچ ہنوز بغیر گول کے برابر چل رہے ہیں۔
برادر مُلکی ٹیم کا ایک کھلاڑی لال کارڈ لیکر واپس- اب تو نصف درجن بھی ہو سکتے ہیں-

ابھی تک تو فرنٹ فٹ پہ کھیل رہے ہیں ویسے۔

جرمنز کو بیک سے فرنٹ پر آتے کچھ لمحے ہی لگتے ہیں-
 
ہاف ٹائم:
چیلسی 0 بارسا 0

لندنونی ٹیم کا گھریلو گراؤنڈ میں گول کرنے سے بچانے کی طرف رجحان زیادہ ہے اور اگر وہ اس میں کامیاب ہو گئے بیشک اسکور 0-0 ہی رہے تو اگلے راؤنڈ جانے کے امکانات روشن تر ہو جائیں گے-
 
Top