عبداللہ محمد
محفلین
یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 کے کوارٹر فائنل جاری-
آج دو میچز کھیلے جائیں گے-
بائرن بمقابلہ بیسکٹاس
چیلسی بمقابلہ بارسلونا
آج دو میچز کھیلے جائیں گے-
بائرن بمقابلہ بیسکٹاس
چیلسی بمقابلہ بارسلونا
کیا ٹائمنگ کے ساتھ اینٹری ماری ہے جناب۔یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 کے کوارٹر فائنل جاری-
آج دو میچز کھیلے جائیں گے-
بائرن بمقابلہ بیسکٹاس
چیلسی بمقابلہ بارسلونا
کیا ٹائمنگ کے ساتھ اینٹری ماری ہے جناب۔
اب جلدی سے سٹریمنگ لنک بھی بہم پہنچائیں۔
دوسری جانب برادر ملک کو پھینٹی پڑنے کے امکانات قوی تر ہیں۔ایسی محسوسمنٹس سی آ رہی ہیں جیسے چیلسی 2015 والی کہانی دہرا دے گا- اگرچہ اب فرنینڈو ٹورس جی ہیں نہیں-
دوسری جانب برادر ملک کو پھینٹی پڑنے کے امکانات قوی تر ہیں۔
ابھی تک تو فرنٹ فٹ پہ کھیل رہے ہیں ویسے۔جی جی وہی تو-
3 سے کم گول کھانے کو بھی اچھی کارگردگی تصور کیا جائے گا-
برادر مُلکی ٹیم کا ایک کھلاڑی لال کارڈ لیکر واپس- اب تو نصف درجن بھی ہو سکتے ہیں-ایک چوتھائی وقت گزر جانے کے باوجود دونوں میچ ہنوز بغیر گول کے برابر چل رہے ہیں۔
ابھی تک تو فرنٹ فٹ پہ کھیل رہے ہیں ویسے۔
ترکوں کا دفاع گیلی پولی کے وقت سے کافی مضبوط چلا آ رہا ہے۔ پھر بھی مسئلہ ہوا تو ہم یہاں تحریک خلافت چلا کے کمک مہیا کریں گے۔جرمنز کو بیک سے فرنٹ پر آتے کچھ لمحے ہی لگتے ہیں-
برادر مُلک نے تین گول تو ثواب سمجھ کر کھا لئے ہیں-جی جی وہی تو-
3 سے کم گول کھانے کو بھی اچھی کارگردگی تصور کیا جائے گا-
مزید گول متوقع استبرادر مُلک نے تین گول تو ثواب سمجھ کر کھا لئے ہیں-