یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

فُل ٹائم
چیلسی 1 بارسا 1
بائرن 5 بیسکٹاس 0

سٹیمفورڈ برج کی طرح کیمپ ناؤ میں دلچسپ کھیل متوقع ہے- جبکہ میونخ کی طرز پر گھریلو میدان میں بھی برادر مُلک کو 3-4 گول مزید پڑنے کی امید ہے-
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ترک بھائیوں کو چنگا رگڑا لگایا ہے بائرن نے۔
بارسا اور چیلسی کا دوسرا میچ مزید دلچسپ ہونے کا امکان ہے۔
 
آج کے میچز

سویلیا بمقابلہ مانچسٹر یونائیٹڈ
شاختر ڈونیسٹک بمقابلہ اے ایس روما


ہسپانوی اور انگلینڈوی ٹیمز کا مقابلہ دلچسپ ہونے کی امید جبکہ دوسری طرف اگرچہ یوکرینی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر ٹف ٹائم دے گی لیکن اطالوی کلب فتح حاصل کر ہی لے گا-
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
راتوں رات ی یہ لڑی بھی بن کے تیار ہو گئی اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلا، خیر میڈرڈ والے میچ کا اعلان ہم نے کیفیت نامے سے کر دیا تھا
یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 کے کوارٹر فائنل جاری-
آج دو میچز کھیلے جائیں گے-
بائرن بمقابلہ بیسکٹاس
چیلسی بمقابلہ بارسلونا
ابھی تو راؤنڈ آف 8 چل رہا ہے
 
جی اس راؤنڈ میں آٹھ مقابلے ہوں گے اور اگلا راؤنڈ کوارٹر فائنل کا ہوگا جس میں چار مقابلے ہوں گے

جی جی وہی تو-
اس حساب سے یہ راؤنڈ آف سکٹین چل رہا ہے- جسکو میں نے جلدی میں کوارٹر فائنل اور آپ نے راؤنڈ آف 8 کہہ دیا-
 
حق ہا پی ایس ایل کے چلتے پہلا ہاف غالباً نہیں دیکھ پائیں گے میڈرڈ بمقابلہ پیرس-
تاہم اُمید کی جاتی ہے پورٹو اس مرتبہ کچھ بہتر کارگردگی کا مظاہرہ کرے گی-
 
Top