یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 20, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    مانچسٹر اور سویلیا کا میچ شروع ہوا چاہتا ہے-
    دوسری جانب اے ایس روما کا سامنا شاختر ڈونیسٹک سے ہے-

    اُمید ہے دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملے گا-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    20 منٹ گزرنے کے بعد
    دونوں میچز میں کوئی گول اسکور نہیں ہوا-
    اگریگیٹ
    روما 1 شاختر 2
    سویلیا 0 یونائیٹڈ 0
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    گول ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ چاروں ٹیم پرامن بقائے باہمی پہ یقین رکھتی محسوس ہوتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہنوز گول ندارد۔
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہاف ٹائم
    ہر سو گول ندارد است
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور روما نے گول داغ دیا۔
    اگریگیٹ
    روما 2 شاختر 2
    البتہ روما کو اوے گول کا ایڈوانٹیج

    دوسری طرف صفر بٹا زیرو
     
  7. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مبارک ہو۔ گول آ ہی گیا بالآخر۔
     
  8. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    سیویلا نے بھی مانچسٹر کے خلاف گول کر دیا۔
     
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    سویلیا نے بھی گوال داغ دیا یعنی کہ
    یونائیٹڈ کو اب 2 گول کرنے ہیں اگلے راؤنڈ میں پہننچے کے لئے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اور یہ اوے گول تھا، لہٰذا اب مانچسٹر کو دو گول کرنا ہوں گے۔
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور سویلیا کا دوسرا گول یعنی کہ یونائیٹڈ فین اب سکون سے سو سکتے ہیں۔

    دوسری طرف شاختر کے کھلاڑی نے ریڈ کارڈ حاصل کر لیا
    اور لڑائی پے گئی جے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    وسیم بن یادر نے دوسرا گول بھی داغ دیا۔
    امید ہے کہ اس کو ورلڈکپ میں فرانس کی قومی ٹیم میں بھی دیکھیں گے۔
     
  13. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مانچسٹر نے بھی ایک گول کر ہی لیا۔ تاہم مزید دو کرنا ہوں گے اگلے مرحلے میں جانے کے لئے۔
     
  14. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    میچز کا وقت ختم۔
    سیویلا 2۔ مانچسٹر یونائیٹڈ 1
    دوسری جانب روما 1۔ شاختر 0
     
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,883
    جھنڈا:
    Pakistan
    سویلیا اور روما اگلے مرحلے میں-
     
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    بیشکتاش 1-3 بائرن میونخ
    بائرن میونخ اگلے راؤنڈ میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یہ کیا؟؟؟؟
    میچ تو آدھی رات کو نہیں ہونا تھا؟
     
  18. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    اگلا میچ بارسلونا اور چیلسی کے بیچ ہوگا
    پہلا لیگ اسٹیمفورڈ بریج میں 1-1 سے ڈرا رہا تھا، بارسلونا کے پاس ایک اوے گول کا ایڈوانٹیج ہے
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 14, 2018
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    ترکی کے ٹائم زون کی وجہ سے۔
    ہم ایشین فٹبال فین یوئیفا سے گزارش کرتے ہیں کہ اب سارے میچ ترکی میں کرائے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    میسی نے پہلا گول کر دیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر