میسی نے پہلا گول کر دیا ہے میسی کھپے وغیرہ۔ عبداللہ محمد جی! کہاں ہیں بھئی؟
یاز محفلین مارچ 14، 2018 #81 فہد اشرف نے کہا: میسی نے پہلا گول کر دیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میسی کھپے وغیرہ۔ عبداللہ محمد جی! کہاں ہیں بھئی؟
فہد اشرف نے کہا: میسی نے پہلا گول کر دیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میسی کھپے وغیرہ۔ عبداللہ محمد جی! کہاں ہیں بھئی؟
عبداللہ محمد محفلین مارچ 16، 2018 #88 سٹی بمقابلہ لیورپول گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے- میڈرڈ ہلکا ہلکا مسکرا رہے ہوں گے البتہ یہ ٹائی بھی کافی سخت ہوگی- جبکہ بارسا اور بائرن تو آج رات ایک دوسرے کو چئیرز کرتے ہوئے کرسی پر ٹانگیں لمبی کر کے قہقہے ماریں گے- میچز 3-4 اور 10-11 اپریل کو ہوں گے- آخری تدوین: مارچ 16، 2018
سٹی بمقابلہ لیورپول گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے- میڈرڈ ہلکا ہلکا مسکرا رہے ہوں گے البتہ یہ ٹائی بھی کافی سخت ہوگی- جبکہ بارسا اور بائرن تو آج رات ایک دوسرے کو چئیرز کرتے ہوئے کرسی پر ٹانگیں لمبی کر کے قہقہے ماریں گے- میچز 3-4 اور 10-11 اپریل کو ہوں گے-
یاز محفلین اپریل 3، 2018 #90 فہد اشرف نے کہا: آج یووینٹس—میڈرڈ اور سیویلیا—میونخ کا مقابلہ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد دہانی کا شکریہ جناب۔
فہد اشرف نے کہا: آج یووینٹس—میڈرڈ اور سیویلیا—میونخ کا مقابلہ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد دہانی کا شکریہ جناب۔
فہد اشرف محفلین اپریل 3، 2018 #91 تیسرے ہی منٹ رونالڈو کا گول اسکو جی کی خوبصورت اسسٹ یووینٹس 0-1 میڈرڈ
یاز محفلین اپریل 3، 2018 #92 فہد اشرف نے کہا: تیسرے ہی منٹ رونالڈو کا گول اسکو جی کی خوبصورت اسسٹ یووینٹس 0-1 میڈرڈ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو پاور پلے کا سین لگتا ہے۔
فہد اشرف نے کہا: تیسرے ہی منٹ رونالڈو کا گول اسکو جی کی خوبصورت اسسٹ یووینٹس 0-1 میڈرڈ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو پاور پلے کا سین لگتا ہے۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 3، 2018 #93 سویلیا نے بائرن کو گول مارا اور تھوڑی ہی دیر میں خود کو بھی گول داغ دیا-
یاز محفلین اپریل 3، 2018 #97 عبداللہ محمد نے کہا: رونالڈو کا بہترین سے بھی بہتر گول- یووینٹس 0 میڈرڈ 2 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ اوے گول ہیں شاید۔
عبداللہ محمد نے کہا: رونالڈو کا بہترین سے بھی بہتر گول- یووینٹس 0 میڈرڈ 2 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ اوے گول ہیں شاید۔
فہد اشرف محفلین اپریل 3، 2018 #98 رونالڈو کا قلابازیاں کھاتے ہوئے شاندار گول یووینٹس 0-2میڈرڈ ڈیبالا جی نے کارواہل جی کے پیٹ پہ لات مار کے دوسرا پیلا کارڈ کامیابی حاصل کر لیا
رونالڈو کا قلابازیاں کھاتے ہوئے شاندار گول یووینٹس 0-2میڈرڈ ڈیبالا جی نے کارواہل جی کے پیٹ پہ لات مار کے دوسرا پیلا کارڈ کامیابی حاصل کر لیا
عبداللہ محمد محفلین اپریل 3، 2018 #99 بائرن کا بھی دوسرا گول سویلیا 1 بائرن 2 70 منٹ کا کھیل تمام شد-