یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

مانچسٹر اور سویلیا کا میچ شروع ہوا چاہتا ہے-
دوسری جانب اے ایس روما کا سامنا شاختر ڈونیسٹک سے ہے-

اُمید ہے دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملے گا-
 

یاز

محفلین
گول ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ چاروں ٹیم پرامن بقائے باہمی پہ یقین رکھتی محسوس ہوتی ہیں۔
 
اور روما نے گول داغ دیا۔
اگریگیٹ
روما 2 شاختر 2
البتہ روما کو اوے گول کا ایڈوانٹیج

دوسری طرف صفر بٹا زیرو
 
اور سویلیا کا دوسرا گول یعنی کہ یونائیٹڈ فین اب سکون سے سو سکتے ہیں۔

دوسری طرف شاختر کے کھلاڑی نے ریڈ کارڈ حاصل کر لیا
اور لڑائی پے گئی جے
 

یاز

محفلین
وسیم بن یادر نے دوسرا گول بھی داغ دیا۔
امید ہے کہ اس کو ورلڈکپ میں فرانس کی قومی ٹیم میں بھی دیکھیں گے۔
 

یاز

محفلین
مانچسٹر نے بھی ایک گول کر ہی لیا۔ تاہم مزید دو کرنا ہوں گے اگلے مرحلے میں جانے کے لئے۔
 

یاز

محفلین
میچز کا وقت ختم۔
سیویلا 2۔ مانچسٹر یونائیٹڈ 1
دوسری جانب روما 1۔ شاختر 0
 

فہد اشرف

محفلین
اگلا میچ بارسلونا اور چیلسی کے بیچ ہوگا
پہلا لیگ اسٹیمفورڈ بریج میں 1-1 سے ڈرا رہا تھا، بارسلونا کے پاس ایک اوے گول کا ایڈوانٹیج ہے
 
آخری تدوین:
Top