یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

لیورپول نے محمد صالح کے بعد رابرٹو فرمینییو کو بھی تبدیل کر لیا ہے-
یعنی آخری 20 منٹ دفاعی انداز میں کھیلنے کا ارادے ہیں- اور یہی وہ وقت جب قلندرانہ خصلت جاگتی ہے انکی- اگر 1 بھی اوے گول دے دیا تو سکینڈ لیگ دلچسپ ہو جائے گی ورنہ بائے بائے مانچسٹر سٹی!!
 
فُل ٹائم
لیورپول 3 مانچسٹر 0
بارسا 4 روما 1

تو سیمی فائنل لائن اپ تقریباً کنفرم ہو چُکی-
خیر دیکھتے ہیں سویلیا الائنز ارینا میونخ میں کتنا دم خم دیکھاتی ہے- باقی تو ہسپانوی ٹیمز کھپے است!!
 
دوسری طرف روما نے بھی گول داغ کر دلچسپی پیدا کر دی ہے-البتہ فلحال دونوں اطراف کو کافی لمبی جھیل عبور کرنی ہے- اور اوپر سے پانی کا بہاؤ بھی مخالف ہے-
 
پہلا ہاف ختم شد
دونوں گھریلو ٹیمز کو ایک گول کی برتری حاصل-
تاہم ٹائی میں برقرار رہنے کے لئے دونوں کو مزید 2-2 گول کی ضرورت ہے وہ بھی بنا گول کھائے-
 

یاز

محفلین
گبرئیل جیسس کا دوسرے منٹ میں گول
میچ میں دلچسپی واپس است
دوسری طرف روما نے بھی گول داغ کر دلچسپی پیدا کر دی ہے-البتہ فلحال دونوں اطراف کو کافی لمبی جھیل عبور کرنی ہے- اور اوپر سے پانی کا بہاؤ بھی مخالف ہے-
یہاں بھی سکرپٹ؟؟
 
محمد صلاح نے گول داغ کر انگلش ٹائی کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے-
جبکہ دوسری طرف روما نے پینلٹی پر دوسرا گول داغ کر میچ میں مزید دلچسپی پیدا کر دی ہے-

روما کے پاس مزید 32 منٹ ہیں!!
 
Top