یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

فہد اشرف

محفلین
ایسا ہوگا چیمپیئنز لیگ کا کوارٹر فائنل
FB_IMG_1521199751755.jpg
 
سٹی بمقابلہ لیورپول گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے-
میڈرڈ ہلکا ہلکا مسکرا رہے ہوں گے البتہ یہ ٹائی بھی کافی سخت ہوگی-
جبکہ بارسا اور بائرن تو آج رات ایک دوسرے کو چئیرز کرتے ہوئے کرسی پر ٹانگیں لمبی کر کے قہقہے ماریں گے-

میچز 3-4 اور 10-11 اپریل کو ہوں گے-
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
رونالڈو کا قلابازیاں کھاتے ہوئے شاندار گول
یووینٹس 0-2میڈرڈ
ڈیبالا جی نے کارواہل جی کے پیٹ پہ لات مار کے دوسرا پیلا کارڈ کامیابی حاصل کر لیا
 
Top