ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

جی مٹر ، پیاز اور کیلا بھی کاشت ہوا کرتا تھا مگر اب وہ زمینیں یا تو فارم بن گئیں ہیں یا پھر
رہائشی بنگلے و اسکیم میں تبدیل ہورہی ہے۔
جی میرے گھر سے تو بہت قریب ہے کبھی کبھی بند پر جاتاہوں تو صاف نظر آرہا ہوتا ہے کہ کھیت ختم ہورہے ہیں اور آبادی نزدیک آتی جارہی ہے۔
 
ریڑی ٹھیلے والے اسے فروٹر کے نام سے بیچتے ہیں۔
200 روپے کلو بڑی آسانی سے مل جاتا ہے۔
میں تو دو عدد بڑے آرام سے کھا جاتا ہوں۔ بلکہ ابھی ابھی کھائے ہیں۔
جی میں نے بھی کچھ ہی دن پہلے کھائے تھے اچھے ہوتے ہیں ۔
 
عثمان

محفلین
ویسے جاپانی پھل کو املوک کہنا عجیب لگ رہا ہے۔ املوک تو خشک میوہ جات میں شمار ہوتا ہے۔ کالے رنگ کا چھوٹا سا دانہ ہوتا ہے ، جس میں کئی بیج ہوتے ہیں۔
متفق ۔اگرچہ جاپانی پھل بھی بطور نام عجیب ہی ہے۔ املوک پنجابی میں ملوک کہلاتا ہے۔ املوک شائد اس کا اردو تلفظ ہو۔
 
الف عین

لائبریرین
بگو گوشہ جو علی گڑھ میں کھایا تھا وہ واقعی ناشپاتی جیسا تھا مگر نرم۔
پرمیسن تو جب بھی کھایا، شاید پکا ہوا ہی کھایا، کہ چپکنے والی کیفیت کا پتہ نہیں چلا
 
الف عین

لائبریرین
کل کی شاپنگ: پپیتا پچاس روپے کلو
امرود تیس روپے کلو
پرسوں مٹر، پچاس روپے، بھنڈی چالیس، کھیرے تیس، شملہ مرچ ( بیل پپر) ساٹھ روپے، ٹماٹر پینتیس روپے کلو لایا تھا۔ میتھی پالک ہرا دھنیا اور پودینہ کیونکہ یہاں
مختلف سایز کے بنڈل نا کر بیچا جاتا ہے، اس لئے کلو سے نہیں بتا سکتا
 
الف نظامی

یہ کون سا مقام ہے ؟
شہر اور ملک ؟
 
شمشاد

استاد محترم انڈیا سے ہیں اور غالباً حیدر آباد میں مقیم ہیں۔
 
بگو گوشہ جو علی گڑھ میں کھایا تھا وہ واقعی ناشپاتی جیسا تھا مگر نرم۔
پرمیسن تو جب بھی کھایا، شاید پکا ہوا ہی کھایا، کہ چپکنے والی کیفیت کا پتہ نہیں چلا
بگوشہ کی کوئی تصویر ہوتو دکھائیں کہ کس طرح دکھائی دیتا ہے
 
علی وقار

محفلین
بگوشہ کی کوئی تصویر
2_c731aa0b-4690-4f04-958e-79c8652b7d9b.jpg
 
میٹرو کے ریٹ
تاریخ : 26 نومبر 23
مقام : کراچی ، پاکستان

بھنڈی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 کلو 196 روپے
ادرک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 کلو 414 روپے
کننو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1کلو 184 روپے
ٹماٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 کلو 99 روپے
پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1کلو 121 روپے
آلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1کلو 109 روپے
اخروٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1کلو 899 روپے
بھنے ہوئے چنے (بغیر چھلکے ) ۔1کلو 319 روپے
 
عظیم

محفلین
چلغوزوں کا ریٹ بھی بتا دیا جائے، ہر بار مذاق بنتا ہے یہاں پاکستان میں تو چلغوزوں کی بہت زیادہ قیمت کو لے کر
 
Top