تجارت

  1. عبدالقدیر 786

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    تجارت اور تجارت سے جڑی ہوئی دنیا میں، اشیا اور خدمات کی قیمتیں ایک ملک سے دوسرے، اور شہروں میں بھی نمایاں طور پر مختلف ہوتی ہیں۔ اِس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم جو بھی چیزیں اپنے علاقے سے خریدتے ہیں ! وہ دوسرے ملکوں اور شہروں میں اُن چیزوں کے کیا دام ہیں۔؟ اُن کی کوالٹی کیا ہے؟ آپ جس...
  2. محمد اجمل خان

    کراچی پانی پانی

    عزیز ہم وطنو! کراچی کے مکینوں! اپنے حالات پر نظر ڈالئے! اور اپنے اعمال درست کیجئے! ذرا سوچئے ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ یہ برکت والا شہر کیوں ڈوب رہا ہے؟ یہ ایسا برکت والا شہر ہے جہاں سے نہ صرف اس کے اپنے مکینوں کی بلکہ پورے پاکستان کی روزی روٹی جڑی ہوئی ہے، آج تباہی کے دہانے پر کیوں آگیا ہے؟ پانچ...
  3. محمد اجمل خان

    تجارت اور فکر آخرت

    تجارت اور فکر آخرت کل رات فٹ پاتھ پر ایک شخص ٹوپی، تسبیح اور مسواک بیچ رہا تھا ۔ میں نے اس سے ایک ٹوپی اور ایک تسبیح خریدا۔ وائف بھی ساتھ تهیں، انہوں نے مسواک کی فرمائش کر دیں۔ میں نے کہا : بھائی ایک مسواک بهی دے دو۔ کہنے لگا : مسواک تو اچهے نہیں رہے۔ پھراس نے ایک مسواک نکال کر دیا لیکن مسواک...
  4. محمد اجمل خان

    بیش و کم کی دنیا میں قناعت

    بیش و کم کی دنیا میں قناعت ہم بیش و کم کی دنیا میں رہتے ہیں اور ایک دوسرے کو دیکھ کر حسرت بھرتے ہیں اور کسی کو زیادہ ملا کسی کو کم ملا کا مالا جپتے ہیں۔ جو ملا اس کی ناقدری ہے، جو نہیں ملا اس پر حسرت ہے۔ انسان کی زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی تَمَنّا کم نہیں ہوتی، جس کیلئے اپنے رب کی نافرمانی...
  5. محمد اجمل خان

    تجارت سے خلافت تک

    تجارت سے خلافت تک مسلمانوں کا عروج، غلبہ اور خلافت ہر چیز معیشت سے جڑی ہوئی ہے اور اس کیلئے مسلمانوں کو اپنی تجارت، صنعت و حرفت کو فروغ دینا ہوگا۔ یہودیوں سے دنیا کی معیشت چھیننا ہو گا۔ آج جس طرح پوری دنیا یہودیوں کے سودی نظام کی اسیر ہوکر تڑپ رہی ہے بالکل یہی حالت حضور ﷺ کے زمانے میں بھی تھا۔...
  6. عدنان عمر

    پاکستان، سود خوری کا نیا عالمی مرکز

    پاکستان "سود خوری" کا نیا عالمی مرکز ، مہنگائی کی اصل وجہ اور سرمایہ کاری کی حقیقت محمد عاصم حفیظ 16 جنوری 2020 کیا آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ شرح سود والے ممالک میں شامل ہو چکا ۔ روزبروز مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے اور عالمی سرمایہ کاری کی حقیقت کیا ہے۔ آئیے اس صورتحال کو سمجھنے...
  7. khabarkahani

    سدھو کی اسمارٹ موو، کرتار سنگھ روٹ کھولنے کی آرمی چیف کی بات دہرا کر برادری کے دل جیت لیے

    تحریر: آصفہ ادریس پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں خودعمران خان کے علاوہ جس شخصیت نے سب سے زیادہ میڈیا کی کوریج سمیٹی وہ بلامبالغہ کوئی اورنہیں بلکہ بھارت سے آئے مہمان سابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھوتھے۔ نوجوت سنگھ سدھودلچسپ شخصیت کے مالک ہیں۔کرکٹ میں تھے توجارحانہ بیٹنگ سے...
  8. کاشفی

    پاک بھارت تجارت کے فروغ کے لیئے بزنس کونسل کا دہلی میں اجلاس

    ماخذ: روزنامہ مشرق پشاور
  9. کاشفی

    تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کردی جائیگی: خواجہ آصف

    تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کردی جائیگی: خواجہ آصف لاہور…وفاقی وزیر بجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کی جارہی ہے، گھریلو صارفین کے بل دو تین ماہ بعد بڑھیں گے اور جہاں تک سی این جی کا تعلق ہے اس کے چند لاکھ صارفین کی خاطر...
Top