مبارکباد ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں

ادب دوست نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 18, 2016

ٹیگ:
  1. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,650
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. عمر اثری

    عمر اثری محفلین

    مراسلے:
    113
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    مبرور
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    بہت بہت مبارک باد ہمیں سرگوشی ہی کر دی ہوتی!!!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,747
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عام طور پر میں تین ہزار کی مبارکباد نہیں دیتا۔ لیکن بقلم خود کی داد دینے پر مجبور ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    مجھ کو تو ہوش نہیں اُن (یوسف سلطان بھائی) کو خبر ہو شاید

    کہ آپ تین ہزاری ہو گئے ہیں۔

    بہت بہت مبارک ہو! :)

    بالکل ! وہ بھی ایسے دو ہزار پیغامات، جن کی پیشانی پر صد ہزار تمغے بھی جڑے جا چُکے ہوں۔ :)

    چلیے!

    خود کفیل ہونا زیادہ بہتر رہتا ہے۔ :) :) :)

    شاد آباد رہیے۔ :flower:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]

    [​IMG]

    3000 مراسلوں پر بہت بہت مبارکباد قبول ہو جناب من۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    مبارک ہوبہت بہت ادب دوست بھائی تین ہزاری ہونے پر،آپ کے دو ہزار مراسلوں کا علم نہیں ہے کب مکمل ہوئے،شاید میں اس وقت آیا نہیں تھا محفل میں یا ہوں بھی تو نیا ہونےکی وجہ سے اس طرف دھیان نہیں تھا-
    ہاں اگر آپ کے پانچ ہزار مراسلے میرے یہاں ہوتے ہوئے ہوئے توان شاءاللہ آپ کوکسی قسم کے کرب کا سامنا نہیں ہو گا-:)
    جی احمد بھائی مجھے خبر تھی ان کے تین ہزار مراسلے مکمل ہونے کی، مگر میں پہلے بھی بتایا تھا،کہ کچھ اراکین کی رائے تھی کہ ایک ہزارمراسلے ہونے کے بعد پانچ ہزار اور پھر دس ،پندرہ بیس ہزار۔۔۔وغیرہ ہوں تومبارکباد کی لڑی کھولنی چاہیے-مجھے یہ رائے اچھی لگی اس لئے میں نے لڑی نہیں بنائی-
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ بنا بھی نہیں سکتے تھے، کہ ادب دوست بھائی نے 3 ہزارویں مراسلے پر یہ لڑی بنائی ہے۔ ان 3000 سے پہلے تو نہیں بنائی جا سکتی تھی۔ :p
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ضروری بھی نہیں ہے!

    تاریخ شاہد ہے کہ کچھ احباب کے بیس پچیس مراسلے ابھی باقی تھے اور اُن کے لئے مبارکباد کا دھاگہ بنا۔ باقی کاؤنٹ ڈاؤن مبارکبادی دھاگے میں ہی پورا کیا گیا۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ جلدی بنانے والا کارنامہ بھی ہمارے محترم بھائی ادب دوست کا ہی تھا۔ :p
    اور وہ انہوں نے مراسلوں کے بجائے مثبت ریٹنگز دیکھ کر بنا دیا تھا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اچھا !

    یہ دھاگہ تو شاید میں نے نہیں دیکھا۔ لیکن اس کے علاوہ کئی ایک بار ایسا ہوا۔

    خاص الخاص اُس وقت جب شمشاد بھائی کے دو لاکھ پیغامات ہوئے۔ ایسے وقت میں تو 'سیلیبریشن' بنتی بھی تھی۔ :) :) :)
     
    • متفق متفق × 2
  13. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بقلم خود مبروک یا تین ہزاری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • غمناک غمناک × 1
  15. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ارے رہنے دو تابش میاں ، یہ سب منہ دیکھے کی محبتیں ہیں :(:( 1500 سے بیٹھے ہوئے تھے 2500 تک موقع دیئے رکھا ، کسی نے جھوٹے منہ بھی نہ پوچھا کہ بھائی کیا حساب ہے ، :):)

    بہرحال شکریہ
    بھائی مذاق کیا ہے بُرا مت مانیے گا، آج کل ویسے ہی محفل میں پتا نہیں چلتا کیا سے کیا ہوجاتا ہے اچانک
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھائی شکریہ
    مضحکہ خیز ؟ ہماری دلی خواہش ہے کہ یہ مذاق ہی ہو:nailbiting::nailbiting::yell:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وضاحتیں....
     
  18. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر مبارک بھائی جان ، اللہ آپ کو بھی اس جیسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے :):):p:p:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واوین کی وضاحت کی ضرورت ہے؟؟
     
  20. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ راحیل بھائی،
    مینو قلم دیتی تے تینو بھی کی-بورڈ دیتی ، ۔۔۔۔۔ :p:p:D:D:):)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر