محمد تابش صدیقی
منتظم
حضور میری 2000 چھوڑیں 3000 کی بھی نہیں بنی تھی، کبھی دل پر نہیں لیا.ارے رہنے دو تابش میاں ، یہ سب منہ دیکھے کی محبتیں ہیں1500 سے بیٹھے ہوئے تھے 2500 تک موقع دیئے رکھا ، کسی نے جھوٹے منہ بھی نہ پوچھا کہ بھائی کیا حساب ہے ،
بہرحال شکریہبھائی مذاق کیا ہے بُرا مت مانیے گا، آج کل ویسے ہی محفل میں پتا نہیں چلتا کیا سے کیا ہوجاتا ہے اچانک