تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

لاریب مرزا نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 19, 2018

  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,607
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,958
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,607
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    چھ ہو گئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    بہن کی شادی کی مبارکباد :) شادی جلد ہی ہے کیا؟؟ محرم سے پہلے ہے؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    اچھا!! آپ سے کہا انھوں نے؟؟ اور تو کسی سے ایسا نہیں کہا۔
     
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ جاسمن آپی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,483
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ایسا تو نہیں کہا کہ میں غمزدہ ہوں. میرا رابطہ تو فیس بک کی حد تک ہے. لیکن ان کی باتوں سے معلوم ہوتا ہے. کہ وہ محفل سے دوری پر افسردہ ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,594
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عبداللہ بھائی! آپ نے وہ جو سٹارٹ لیا تھا، اب کون سے گئیر میں ہے؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,483
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    وہ انجن خراب ہے کچھ کرتے ہیں ابھی بھی وقت ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    شاباش۔۔۔
    بس ایک آپ ہی ہیں جنہوں نے ہماری قدر کی!!!
    :smile-big::smile-big::smile-big:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہر کمالے را زوال!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    1,781
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھولے بادشاہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    1,781
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ترقی مبارک
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    1,781
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لاریب مرزا اس زبردست سے سلسلے کا بہت شکریہ
    بہت مزا آیا پڑھ کر
    میرا بھی دل چاہتا ہے ایسا کچھ لکھوں مگر وقت ہاتھ نہیں آتا ۔ جب بھی ذرا فرصت ملی اپنے تاثرات ضرور لکھوں گی فی الحال مصروفیت زیادہ ہے بمشکل یہی ایک لڑی پڑھ پائی ہوں
    بہت شکریہ خوش رہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,683
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت شکریہ لاریب یہ آپ کی محبت جو ہمیں یاد رکھا، ویسے کوشش کرتی ہوں دوبارہ ایکٹو ہونے کی اور اپنے پرانے تاثر کو برقرار رکھنے کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    ام اویس ہمیں خوشی ہو گی اگر آپ کوئی تحریر لکھیں اور محفل میں اس کا اشتراک کریں۔ ہم انتظار کریں گے۔ :)

    اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ، شاد رہیے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,691
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    جی لا ریب بہنا۔ شاید اسی کو مستقل مزاجی کہتے ہیں حالانکہ ہمیں لگتا ہے کہ یہ ہم میں نہیں۔۔۔ :)
    آتے تو ہیں لیکن کہنے لائق کچھ نہ ہو تو صرف سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اس پہ شاپر سکول آف تھاٹ کے شاپرین کی لڑائی ہو جائے گی۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہاہاہا۔۔ یعنی تُسی وی شاپر۔۔۔۔:eek::laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کوئی ایسے ویسے! میں تو اپنے دوستوں میں بھی شاپر سکول آف تھاٹ کا پرچار کرتا رہتا ہوں۔ :p:p:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر