تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

جاسمن

لائبریرین
اب کی جاسمن اور شروع شروع والی میں مجھے تو کافی فرق لگتا ہے۔ ان کی اردو اور نام سے ایسا لگتا تھا جیسے کوئی غیرملکی اردو سیکھ رہی ہے
ہاہاہا۔:D کی بورڈ کا مسلۂ تھا۔ پھر پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا تو مسلۂ حل ہوا۔
 
Top