دعا ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ

محمد خلیل الرحمٰن نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 7, 2019

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    محفلین لیجیے یہ ہے ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ!

    [​IMG]

    اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے الفاظ میں ایسی تاثیر پیدا فرمائے کہ ہمارے مراسلے ہمارے پیارے محفلین کے دِلوں میں گھر کر جائیں۔(آمین)
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 7, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 15
    • زبردست زبردست × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آمین۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں، عمر میں اور نیک عمل میں برکت عطا کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ماشاءاللہ!
    اللہ آپکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ مراسلہ نمبر تو ہرگز اسم بامسمی نہیں ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,618
    موڈ:
    Cool
    آمین۔ اللہ آپ کو خیرِ دارین سے نوازے ۔اور ہمیں آپ سے بہت بہت سیکھنا نصیب ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,415
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    نیلسن ہو گیا یہ تو :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    472
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نیلسن کا تو پتہ نہیں، مگر کچھ حاصل ضرور ہوگیا جس نسبت سے اس شمارہ کی خوشی محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے منائی۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,761
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    666 کی مبارک تو بنتی ہے لیکن 6666 کی کتنی مبارک دیں؟

    زبردست!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,912
    مسلم معاشروں میں 666 کی کوئی اہمیت نہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سر ! ماشاءاللہ ،
    اللہ کریم آپ کے علم میں، عمر میں اور نیک عمل میں برکت عطا کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    آمین یارب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    محمد خلیل بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ماشاء اللہ۔۔۔ شاباش( میری طرف سے یہ ڈبل شاباش ہوگئی انکل جی) ۔۔۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    وجہ؟ 666 نمبر گولی مارتا ہے کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اور اللہ پاک ہم سب کو آپ کے علم سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین ثم آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,220
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک ہو خلیل میاں، اب جلدی سے دس ہزاری منصب بھی حاصل کر لیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    بہت مبارک ہو خلیل بھیا! :) ہم بھی بس آپ کے تعاقب میں ہیں، اس لیے اپنے مراسلوں کی رفتار بڑھائیے ۔۔۔! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    بہت بہت مبارک ہو سر چھ ہزار چھ سوچھیاسٹھ واں چھکا لگانے پر !!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ماشاءاللہ!
    مبارک ہو خلیل بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر