دعا ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ

محمد خلیل الرحمٰن نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 7, 2019

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ تعالی مقدر بہترین کرے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ آمین!
    بہت بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چہار شش مبارک ہوں خلیل بھائی۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,906
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حضور آپ کے"چھکوں کا چوکا" لگانے پر دِلی خوشی ہوئی۔ یہ پُر حسرت خیال بھی دل سے مگر گزرا ہے کہ ہم سے تو ایسا کُچھ نہ ہو پایا ہے اور شائد نہ ہی ہو پائے گا ۔ سلامت رہیے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    سات ہزار مراسلہ جات مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد محترمی! :)
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کے وقت میں برکت دیں اور ہم آپ کے مراسلہ جات سے یوں ہی فیض یاب ہوتے رہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,618
    موڈ:
    Cool
    محترم! سات ہزار مراسلوں کی تکمیل پر بہت بہت مبارک باد۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان بھائی ہوتے تو ہم کہہ بھی دیتے کہ آپ تو چھٹے ہوؤں کے بھی چھٹے ہوئے نکلے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محترم سر خلیل الرحمن آپ کو سات ہزار مراسلوں کی تکمیل پر بہت بہت مبارک باد ہو ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ بٹیا! خوش رہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آداب عرض ہے م حمزہ بھائی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    عدنان بھائی کے اب تک کے مراسلے 15878 ہیں جن کو جمع کرنے پر 29 آتا ہے یعنی نو دو گیارہ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    اتنی محنت سے بہتر ہے انہیں کہہ دیں ’’چائے‘‘۔۔۔
    اس سے بھی وہ فی الفور نو دو گیارہ ہوجاتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو خلیل صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مبروک یاچھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ ہزاری
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ محمد وارث صاحب۔ سدا خوش رہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ جناب۔ اب تو سات ہزاری!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جی دیر ہوگئی۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. انس معین

    انس معین محفلین

    مراسلے:
    325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت مبارک ہو خلیل بھائی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    شکراً انس معین بھائی۔ خوش رہیے۔
     
  19. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    مبارکباد
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ فاتح بھائی۔ سدا خوش رہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر