دعا ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ

محمد خلیل الرحمٰن نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 7, 2019

  1. منیب الف

    منیب الف محفلین

    مراسلے:
    453
    جھنڈا:
    Pakistan
    دونوں بلے باز نہایت اچھی فارم میں۔
    خلیل آفریدی چھکے لگا رہے ہیں۔
    منیب ٹینڈولکر چوکے :soldier:
    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آمین الہی آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اب تو دس ہزار مرسلوں کے قریب ہیں۔ کوشش ہے کہ محفل پر دس سال مکمل ہوں تو دس ہزار مراسلے بھی مکمل ہوجائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خلیل بھائی انشاءاللہ ضرور ہو جائیں گے
    میری بہت ساری دعائیں آپکے لئیے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر