آمین الہی آمینمحفلین لیجیے یہ ہے ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ!
![]()
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے الفاظ میں ایسی تاثیر پیدا فرمائے کہ ہمارے مراسلے ہمارے پیارے محفلین کے دِلوں میں گھر کر جائیں۔(آمین)
اب تو دس ہزار مرسلوں کے قریب ہیں۔ کوشش ہے کہ محفل پر دس سال مکمل ہوں تو دس ہزار مراسلے بھی مکمل ہوجائیں۔آمین الہی آمین
خلیل بھائی انشاءاللہ ضرور ہو جائیں گےاب تو دس ہزار مرسلوں کے قریب ہیں۔ کوشش ہے کہ محفل پر دس سال مکمل ہوں تو دس ہزار مراسلے بھی مکمل ہوجائیں۔