تعارف کہاں سے کہاں

جہانزیب

محفلین
ابھي تو ميں نيويارک ميں ھوں مگر سرگودھا ميں ٤٧ والے پل کے قريب جو ويگنوں کا اڈا ہے اس کے بالکل سامنے والي گلي ميں رہتا تھا :lol: اب صرف مکان نمبر بتانا رہ گيا ہے :p
 

جہانزیب

محفلین
نبیل نے کہا:
عاصم ملک، آخر آپ کو مل ہی گیا جو آپ سے ادھار لے کر فرار ہو گیا تھا :haha:
ہم فرار ہونے والوں میں سے نہیں ہیں جناب :p ہم ڈٹ کے مقابلہ کرتے ہیں ویسے بھی دوستی یاری میں پیسے بیچ میں نہیں لاتے میں لے لئے تو دوسرے کو بھول جانا چاہیے یہی دوستی کا پہلا اصول ہے :laugh:
 
بلکل

ہمارے شاہ جی بھی یہی کہتے ہیں کہ یاری دوستی میں لالچ نہیں ہونا چاہیے ۔ یاری دوستی کا یہی اصول ہونا چاہیے کہ پیسہ لو اور بھول جاوّ
 

شعیب صفدر

محفلین
بلکل

افتخار راجہ نے کہا:
ہمارے شاہ جی بھی یہی کہتے ہیں کہ یاری دوستی میں لالچ نہیں ہونا چاہیے ۔ یاری دوستی کا یہی اصول ہونا چاہیے کہ پیسہ لو اور بھول جاوّ
ویسے بھولنا کس کو ہے ؟؟ دوست کو یا پیسے کو؟؟
باقی آ پ کے تین سوال تو ان سب کا ایک ہی جواب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
جاؤرہ، ضلع رتلام مدھیہ پردیش
اندور۔ علی گڑھ
حال مقیم ناگپور
حیدرآباد دکن میں ذاتی مکان، وطن اگرچہ علی گڑھ جہاں بھائی بہن اور والدہ ہیں۔
 

عاصم ملک

محفلین
ہاہاہاہاہا نبیل بھائی ایسی بات نھیں ہے جناب بھائیوں سے ادھار کیسا۔۔
جہانزیب بھائی آپ نے بات بہت اچھی کی ہے۔
پھر کب آ رہے ہیں سرگودھا واپس نبیل بھائی کوئی ارادہ ہے ؟
 
Top