کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بریکس بہت ہیں۔ ہر گھنٹے بعد دس منٹ کی۔ اور لنچ بریک بھی 45 منٹ کی۔ :grin: لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مجھے کسی اور کمپیوٹر پر مزہ ہی نہیں آتا۔ :(
یہ بات تو ہے مگر چند دنوں بعد جب دوسرے کمپیوٹر کو استعمال کرنے کی عادی ہو جاؤ گی توپھر یہ مسئلہ حل ہو جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
سردیاں آنے سے پہلے ہی محفل ٹھنڈی ٹھنڈی سی ہے۔

اس وقت اعجاز بھائی آتے ہوتےہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد، کیا حال ہے آپ کی طرف۔ یہاں تو پھر دو دن سے بارش ہو رہی ہے، بلکہ ساحلی علاقوں میں تو سیلاب آیا ہوا ہے۔
لیکن یہ تو شاید موسم کا حال میں لکھنا چاہئے تھا، یہاں لکھ کر غلطی کی ہے۔۔
 
وعلیکم السلام۔ آپ کو بھی اور آپ کے‌صاحب کو بھی۔ :) کیا فرماتے ہیں وہ؟
حالات کیسے ہیں وہاں کے؟ اور آپ کیسی ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top