کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
حالات کل سے پھر خراب ہوگیے ہیں۔ کل ساری رات گولہ باری اور دھماکوں کی آوازوں کی وجہ سے سو نہ سکی۔

میرے صاحب کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں جی بتانے والی بات نہیں۔
 
:rolleyes: (نہ بتانے والی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;) )
ہممم۔۔۔۔۔ ہاں، آج صبح ہی اخبارات میں دیکھا ہے کہ دوبارہ سے بمباری شروع ہے۔۔۔۔۔۔ اللہ رحم کرے میرے ملک پر!
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اب سارہ کو بلا لو اپنی مدد کے لیے۔

آنے دو واپس ڈاکٹر صاحب کو تو پوچھ ہی لوں گا، ویسے ان کا نمبر کیا ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ جیہ شمشاد بھائی ۔۔ کیا حال ہیں ؟

جیہ کیا بات کرنی ہے ۔۔ جلدی کریں کیونکہ مجھے 2 منٹ کے اندر پی سی کی جان چھوڑنے کا آرڈر مل چکا ہے ۔۔۔:(
 

شمشاد

لائبریرین

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔ میں کونسئ بد دعا دی ہے۔ میں نے تو صدق دل سے دعا دی ہے۔ کرکٹ ٹیم اپنے گھر میں بن جائے گی۔ دوسروں کی ضرورت نہیں ہوگی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top