کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی

شکریہ جیہ، معذرت کہ آپ کے پیغام کے دستخط کی وجہ سے کوٹ والا بٹن سائیڈ پر چھپ جاتا ہے اور میں‌کوٹ نہ لے سکا

ابھی اتنی سردی تو نہیں آئی کہ اس نے کوٹ پہننا شروع کر دیا ہو اور بٹن تو کوٹ کے سامنے ہی لگے ہوتے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین

دھنک

معطل
حالات کل سے پھر خراب ہوگیے ہیں۔ کل ساری رات گولہ باری اور دھماکوں کی آوازوں کی وجہ سے سو نہ سکی۔

میرے صاحب کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں جی بتانے والی بات نہیں۔


:eek:

مگر ہمارے کانوں میں اڑتے اڑتے یہ خبر بھی پہنچی ہے نہیں بتانے والی بات بھی آپ مزے سے بتا دیا کرتیں ہیں :grin::grin: جویریہ جی ، تو اب بھی بتا دیتی کیا ہرج ہے ؟ ;);)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top