کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
سوات ٹیم کو تو جان کے لالے پڑے ہیں۔ اگر بمباری سے بچ گیے تو میچ بھی ہوجائے گا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم یہ کیا باتیں ہو رہی ہیں چھوٹی بہن آپ کیا بات کر رہیں ہیں اللہ سب خیر کرے گا
اور شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں
 
جیہ

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی۔
شکریہ چن چن بھیا

اس وقت صورت حال یہ ہے کہ سوات میں کل دوپہر ایک بجے سے آپریشن شروع ہے۔ متواتر دھماکے ہو رہے ہیں۔ اور لگتا حکومت نے میڈیا پر خبریں دینے کی پابندی لگا رکھی ہے
 
ایسا ہی لگتا ہے کیوں کہ یہاں کوئی خبر نہیں ہے ہو سکتا ہے آج ٹی وی والے دیکھا رہے ہو اس دن بھی دیکھا رہے تھے اگر مشرف صاحب نے نا دیکھا ہوا تو
 
جیو اور بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر تو اس حوالہ سے خبریں موجود ہیں۔ جیو کی ویب سائٹ پر تو 60 سے 60 شدت پسند ہلاک ہونے کی خبر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بی بی سی اردو پر یہ دلچسپ، حیرت انگیز اور خوشگوار کالم پڑھیں:
شرعی گاؤں۔ نور پور
 
شکریہ جناب راہبر صاحب
 
تیشہ

محفلین
بریکس بہت ہیں۔ ہر گھنٹے بعد دس منٹ کی۔ اور لنچ بریک بھی 45 منٹ کی۔ :grin: لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مجھے کسی اور کمپیوٹر پر مزہ ہی نہیں آتا۔ :(

:eek: :rolleyes:

اتنی بریکس ؟ اور تو اور ہر گھنٹے بعد دس منٹ کی وہ کیوں بھلا ؟ اور :eek: لنچ کی زیادہ سے زیادہ پچیس ،منٹ کی ہوا کرتی ہے :grin: یہ تمھاری طرف اتنی دیر لنچ رہتا ہے ؟
 
شمشاد

لائبریرین
خفیہ کیوں بھئی ہم تو ڈنکے کی چوٹ پر آتے ہیں۔

یہ حسن کہاں ہے؟ کل سے نظر ہی نہیں آیا؟
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب

کہیے کیسے ہیں؟ آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟ یہاں تو آج خوب گرمی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں تو لگتا ہے گرمیاں جاتے جاتے پھر آ گئی ہیں۔

اب کوئی خفیہ والا ہی آ جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top