کون ہے جو محفل میں آیا 11

دھنک

معطل
ابھی تو مجھے فرصت نہیں۔ کچھ عرصے تک سوچتی ہوں۔ :grin:

دھنک جی آپ مجھے ماؤ نہ کہیں نا۔۔۔ماو بے شک کہہ لیں۔:p چلیں، زہر کے لیے پیسے میں بھجوا دیتی ہوں، ویسے کتنے کا زہر ملتا ہے؟ مجھے تو لگتا ہے اب تک آپ نے زہر خرید خرید کر ہی پیسے ختم کر دئیے ہیں۔;)




بھلے آپ زہر ہی بھجوا دیں بھجوائیے تو ، ہم انتظار میں بیٹھے ہیں کب آپ زہر بیجھیں کب ہم سب کو دے دلا فارغ ہوں :grin:;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top