کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں آنے کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی، بلا کھٹکے آ جایا کریں۔

اعجاز بھائی ہیں آنلائن۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہاں آنے کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی، بلا کھٹکے آ جایا کریں۔

اعجاز بھائی ہیں آنلائن۔

اعجاز صاحب اور شمشاد صاحب آپ کیسے ہیں آپ مجھے اندازہ نہیں آپ مجھ سے کتنے پڑھے ہیں آپ کو بھائی کہوں یا انکل:confused:
 
ماوراء

محفلین
اصل میں شمشاد بھائی سارہ مجھے کہہ رہی تھی کہ آفس جاؤ گی تو کمپیوٹر کے بغیر کیسے رہو گی، تو اسے میں نے کہا تھا کہ کچھ دن ٹھہر جاؤ، اس کے بعد بندوبست کرتی ہوں۔ تو بس یہی بندوبست کیا ہے۔:p
 
سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ واؤ ۔۔ اتنی جلدی ۔۔۔:eek: ۔۔ مبارک مبارک ۔۔:tounge: چلو اب اور دل اچھی طرح لگا کرے گا تمہارا جاب میں ۔۔;)
 
ماوراء

محفلین
lol ۔ تو اور کیا، آج مجھے اپنے الگ پی سی کا پاسورڈ بھی مل گیا ہے۔ لیکن فکر نہ کرو، کام کے دوران نہیں، صرف بریک میں۔:hehe:
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں یہ ماوراء خلاف معمول آج اس وقت کیسے آنلائن ہے۔

تو یہ بات ہے کہ دفتر سے ہی آنلائن ہے۔ اچھی بات ہے اب زیادہ دیر محفل میں رہا کرئے گی۔
 
سارہ خان

محفلین
lol ۔ تو اور کیا، آج مجھے اپنے الگ پی سی کا پاسورڈ بھی مل گیا ہے۔ لیکن فکر نہ کرو، کام کے دوران نہیں، صرف بریک میں۔:hehe:

ہاہا۔۔ گڈ ۔۔ یعنی شمشاد بھائی کی طرح اب تم بھی لنچ بریک میں محفل محفل کے ساتھ کیا کروگی ۔۔:grin:۔۔

شمشاد بھائی آپ نے غلط پوسٹ کوٹ کر دی ہے ۔۔:tounge:
 
lol ۔ تو اور کیا، آج مجھے اپنے الگ پی سی کا پاسورڈ بھی مل گیا ہے۔ لیکن فکر نہ کرو، کام کے دوران نہیں، صرف بریک میں۔:hehe:
الگ سے پاسورڈ مل گیا ہے تو پھر کام کرنا کس نے ہے ویسے ماوراء یہ بریک کتنے ٹائم کی ہے کہیں پورا دن تو نہیں :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top