کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زینب آج نظر تو آئی تھی دوپہر میں اس کے بعد پھر سے لاپتہ ہے۔

کسی اور نے دیکھا ہو اسے تو بتائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
او ہو آج تو حجاب بھی اس دھاگے پر آ گئیں، بہت عرصہ بعد آئی ہیں اس دھاگے پر۔

خوش آمدید
 
ماوراء

محفلین
آتا ہے ناں ڈانس بھی کبھی کبھی کرلیتے ہیں ہم ، :music:

رہی بات بٹن کی تو کیا کریں ؟ اماں ابا نے ہم کو جہیز میں سلائی مشین نہیں دی ناں ;) سوئی دھاگے سے بھی ناواقف ہیں ہم :( تو بٹن کیسے لگائیں ؟ آپ ہی لگا دو ناں ;) اک بٹن ٹانکنا نہیں آتا آپکو ماؤ جی ؟ :grin:
:rolleyes:
ڈانس۔۔۔کون سا والا آتا ہے آپ کو۔۔؟ دھنک جی۔;)

اماں ابا نے آپ کو جہیز نہیں دیا تو میرا کیا قصور۔۔۔میرے تو ابھی جہیز کی نوبت بھی نہیں آئی۔ اگر میرے اماں ابا نے جہیز میں مجھے سلائی مشین دی تو آپ کا بٹن بھی لگا دوں گی۔

ماؤ۔۔- :p :grin:
 
دھنک

معطل

بریک ڈانس کے ساتھ کلاسیکل اور بھنگڑا ڈانس جی :music::music:
جی ہماری قسمت میں سلائی مشین ہی نہیں تو بٹن کا کیا کریں :(:sad: اماں ابا نے بڑی محنت کرکے پائی پائی جوڑ کر ہمارے لئے ڈبل بیڈ لیا تھا سلائی مشین کے پیسے نہیں تھے ۔ :(:cry:
 
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ کلاسیکل ڈانس تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔ لگتا ہے آپ سے سیکھنا پڑے گا۔:grin:

چلیں، اگر اماں ابا کے پاس پیسے نہیں تھے تو کیا سسرال والوں کے پاس بھی سلائی کی مشین کے پیسے نہیں ہیں؟؟ یا اگر کہتی ہیں تو پیسے میں بھجوا دیتی ہوں، یا کہیں تو جو گھر میں سلائی مشین ہے وہ آپ کو گفٹ کر دوں؟;)
 
شمشاد

لائبریرین
ہم آپ کی سوتیلی اماں کو یہاں بلا کر کیا کریں گے؟ آپ ایسا کریں کہ انہیں مکہ بھیج دیں۔
 
حسن علوی

محفلین
خبر یہ ھے کہ ایک دوائی کا reaction ہو گیا ھے اور جلد پر الرجی سی ہو گئی ھے۔ لگتا ھے دوائی موافق نہیں آئی۔:confused:

شمشاد بھائی یہ محفل سے دوری سہی کیوں نیہں‌جاتی اب؟:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
یار آپ اپنے اوپر تجربے کرنے اور کرانے چھوڑ دیں۔

محفل ہے ہی اتنی اچھی کہ دوری سہی نہیں جاتی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top