سارہ خان
محفلین
شمشاد بھائی میں ہوں ۔۔۔ آج تو صحیح سے کچھ موقع ملا ہے اتنے دن بعد
جویریہ کیا حال ہیں ؟ سب خیریت سے ہیں ؟ آپ کا جواب دیکھا ہے میرا آنا آج کل ایک تو ڈائل اپ ، دوسرا بجلی اور تیسرا خود میں ، اور تھیسس اور مصروفیت کافی کچھ ۔۔۔ تو اس وجہ سے
اچھا لگا کہ آپ محفل پر موجود ہیں بہت خوشی ہوئی اب آتے رہنا ہے نا ؟
سارہ عمران سیریز کے بارے میں بات کرنا ہے
السلام علیکم شگفتہ ۔۔ کیا بات کرنی ہے میں آن لائن ہوں م س ن پر ۔۔
 
				 
 
		 
 
		 
		
 
 
		 ۔۔۔
۔۔۔  
 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		
