کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

خوشی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 13, 2010

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    درویش لالہ نہیں آئے اب تو ان کی شامت آئی تھی انٹر ویو میں:)
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ان کو ذاتی پیغام میں مطلع کرو اور ہو سکے تو ایک آدھ دھمکی بھی دے ڈالو۔
     
  3. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,541
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    بلآخر وہ وقت آ ہی گیا کہ کسی کو “ مس “ کیا جائے ۔ ;)
     
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آپ مجھے ڈاکو تا نا بنائیں نا۔
    ناعمہ ہی ٹھیک ہوں میں:)
     
  5. كابورا

    كابورا محفلین

    مراسلے:
    27
    وه لاكھ دشمن جاں ہو مگرخدا نه كرے
    كه اس كا حال بهى ہوہوبهوہمارى طرح
    فراز
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ وقت کچھ “دیر “ سے نہیں آیا۔ یہ تو بہت پہلے آ جانا چاہیے تھا۔
     
  7. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,541
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    قبلہ ! ۔۔۔ دیر آید ، درست آید ۔ ;)
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محاورے صرف کتابوں کے لیے ہوتے ہیں۔
     
  9. كابورا

    كابورا محفلین

    مراسلے:
    27
    كيا ميں (كسى) كو مس كرسكتاہوں ؟؟؟؟؟
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اُم گبین کو مس کر رہا ہوں۔ نجانے کہاں رہ گئی۔
     
  11. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    بھیا، اپ کی شگفتہ سے بات ہو تو میرا سلام دیجیے گا۔ اور ان کو کہیے گا کہ میں انھیں مِس کر رہی ہوں۔ کیوں کر رہی ہوں، اس کا مجھے پتہ نہیں۔:grin:
    اچھی ہوں شمشاد بھائی، تقریباً 6،7 ماہ بعد آئی ہوں شاید۔ چکر لگاتی رہی ہوں، لیکن کچھ لکھ نہیں سکی۔
     
  12. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,632
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم ماوراء، میں بھی آپ کو دیکھ کر یہاں آ گیا ہوں۔ :)
    خیریت سے ہیں آپ؟
     
  13. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    وعلیکم السلام نبیل بھائی،شکریہ۔
    اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب ایسی بھی کیا بے رُخی کے آتی رہی ہو اور لکھا کچھ نہیں۔ ہم تمیں مس تو کرتے ہی ہیں۔
     
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مجھے بہت حیرت ہوئی نبیل لالہ کو یہاں دیکھ کر:eek:
     
  16. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    جی بٹیا اگر ان سے رابطہ ہوا تو ہم ضرور آپ کا پیغام ان تک پہونچا دیں گے۔ پھر آپ کو مطلع بھی کر دیں گے ان شاء اللہ۔ :)
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیوں بھئی تمہیں اتنی حیرت کیوں ہو رہی ہے؟
     
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    بٹیا رانی ہم نے آپ کا پیغام نا کو پہونچا دیا تھا۔ وہ پوچھ رہی تھیں کہ آپ میسینجر پر آتی ہیں تو ہم نے کہہ دیا کہ شاز و نادر ہی، مگر وہ چاہیں تو آپ کو ای میل کر کے کوئی وقت متعین کر سکتی ہیں۔ پھر انھوں نے کہا کہ اگر آپ کا نمبر نہیں بدلہ ہوگا تو رابطہ ہو جائے گا اس پر ہم نے کہہ دیا کہ اس بابت ہمیں کچھ علم نہیں ہاں یہ ضرور ہے کہ آپ اب ناروے واپس آ گئی ہیں۔

    خیر اب آپ جانیں اور جانیں شگفتہ بٹیا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ناعمہ کیوں نہیں آئی کل سے، اللہ خیر کرے، کہہ رہی تھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔
     
  20. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ضرور لگائیں، مگر شکایت لگانے سے پہلے ان کی خدمت کرنی پڑے گی :)
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر