کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زبانی کلامی بڑھانے میں کیا حرج ہے، بڑھاتی رہو۔ اور وہ گبین کی ماما پلٹ کر آئی ہی نہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
آپ کو کیا پتا ؟ 5 سال پہلے جب میں نے محفل جوائن کی تو اس وقت شمشاد بھائی پروفائل میں تصویر لگا رکھی۔ اگر آپ دیکھتیں تو ان کی عمر معلوم ہو جاتی :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں اب وہ زمانہ کہاں کہ کہا جاسکے کہ نگائیں ہی تیر کا کام کر جاتی ہیں:p
اس کا کیا مطلب ہوا بھلا؟:rolleyes:
آپ کو کیا پتا ؟ 5 سال پہلے جب میں نے محفل جوائن کی تو اس وقت شمشاد بھائی پروفائل میں تصویر لگا رکھی۔ اگر آپ دیکھتیں تو ان کی عمر معلوم ہو جاتی :)

کچھ منظر کشی کر دیتیں تو میں بھی ان کو انکل کہنے والے بنتی:)
ویسے شمشاد لالہ پھر سے لگا لیں نا اپنی تصویر۔ یہ عقاب دیکھ دیکھ کے میں تھک گئی ہوں:(
اور ہاں جوانی والی نا لگایئے گا پلزززززززز:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top