کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

خوشی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 13, 2010

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی میں آگیا ہوں، شامت کو خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فہیم مس ہو گئے ہیں۔ زین تو مدت ہوئی کہیں گُم ہی ہو گیا ہے۔
     
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    وہ کبھی یہاں آئے نہیں نا اس لئے:rolleyes:
    جی ایک بار تو ہلا کے رکھ دیا تھا طبعیت نے۔ اب کافی بہتر ہے۔
    آپ کس مرض کی دوا ہیں؟
     
  4. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اوہو، اللہ آپ کو صحت دے،ان دنوں کی خشک سردی سے بچ کے رہیں، بخار بہت تنگ کرتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری دوائی ان پر الٹا اثر کرجائے گی
     
  6. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    شکریہ بھیا۔:)
    میسجنر پر تو واقعی کم ہی آنے ہو رہا ہے۔ چلیں میں ان سے رابطہ کر لوں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ابو لبابہ

    ابو لبابہ محفلین

    مراسلے:
    76
    بہت خوب صورت باتیں ہو رہی ہیں
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو آپ دوائی ہی اُلٹی دیں تا کہ سیدھا اثر ہو جائے۔
     
  9. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    کسی کو مس نہیں کر رہی ہوں۔
     
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    یہ تو اور بھی خوبصورت بات ہے اپیا۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آپ نے دوائی میں کیا ملایا ہے؟ِ:rolleyes:
     
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آپ کو کیا ہوا؟ِ:eek:
     
  14. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماجون خاص ملائی ہے
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ملائی ہی رہنے دیتے، موجون ضرور ملانی تھی۔
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ راز کی بات ہے۔ عندلیب اور سعود بھائی جانتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم ، یاد کرنے کے لیے شکریہ ماوراء ، لیکن مس کیوں کر رہی تھیں :)
    ایمیل بھیجی ہے آپ کو ۔
     
  18. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    سعود بھائی ، ماوراء کے میسج کے لیے شکریہ ۔
     
  19. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماجون بھی گاؤزبان والی، حکیم سے لے کے
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    ہم سوچ رہے ہیں کہ اس تمام بہنوں اور بھائیوں سے خفا ہو جائیں جو بات بے بات شکریہ کہتے رہتے ہیں۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر