کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
عندلیب اپیا ۔ اللہ کا کرم ہے ۔ سب خیریت ہے ۔۔
آپ کیسی ہیں؟؟ بھانجے اور بھانجیاں کیسی ہیں ۔۔۔ چھوٹو میاں کی کوئی تصویر تو شیئرکیجئے گا۔

اچھا۔۔۔ مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن جناب ہیں کہاں؟ بہت عرصے سے غائب ہو۔

اور ہاں ذرا فہیم کو فون تو لگاؤ، وہ بھی بہت دنوں سے گُم ہیں۔
 

زین

لائبریرین
صبح تفصیل سے بات کریں گے۔
ان سے گھنٹہ دو پہلے تفصیل سے بات ہوگئی تھی۔۔۔ ایم ایس این پر بھی بات ہوئی۔۔۔۔لیکن اب آف لائن ہوگئے ہیں۔۔۔۔صبح بات کروں گا۔ انشاء اللہ
 

زین

لائبریرین
لیکن جناب ہیں کہاں؟ بہت عرصے سے غائب ہو۔

اور ہاں ذرا فہیم کو فون تو لگاؤ، وہ بھی بہت دنوں سے گُم ہیں۔

شمشاد بھائی ۔ پہلے فیلڈ میں کم نکلتا تھا اور زیادہ وقت دفتر میں گزرتا۔ اب جب سے نئی جگہ کام شروع کیا ہے زیادہ وقت فیلڈ میں گزر جاتا ہے۔

فہیم بھائی کو کل بہت عرصہ بعد فون کیا تھا۔ دوبارہ بات ہوئی تو آپ کا پیغام پہنچادوں گا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top