کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مطلب یہ کہ درویش بھائی کہہ رہے ہیں کہ تم کوئی کوہ قاف کی مخلوق ہو، تو میں یہی پوچھ رہا ہوں کہ کوہ قاف کی مخلوق فیصل آباد کہاں پہنچ گئی۔
 

mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی، کوہ قاف تو میں نے ازراہ ہمدردی کہہ دیا ہے، ورنہ تو مریخ کی مخلوق کہیں، وہ بھی سر پہ اینٹینے لگا کہ اڑن طشتری میں
 

شمشاد

لائبریرین
ڈر لگتا ہے ملنے سے کہ یہ ہر ایک کی ایسی تیسی کرنے سے کم بات ہی نہیں کرتی۔

ویسے یہ “ایسی تیسی“ ہے کیا اور ہوتی کیسے ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میرے خلاف کیا سازشیں ہو رہی ہیں؟ میں بالکل سیدھا سادہ بندہ ہوں بالکل جلیبی کی طرح۔
 

mfdarvesh

محفلین
روانہ کریں، ناعمہ سازش کے سلسلے میں ہی مصروف ہے اس لیے تو محفل سے غیر حاٍضر ہے، میں تو اسے مس کر رہا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے معلوم کر لیا ہے۔ وہ تو پالک پکا رہی ہے، وہ بھلا سازش کیا پکائے گی۔
پالک پکاتے پکاتے اس کی اپنی حالت پتلی ہو گئی ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ بٹیا آپ اتنے غصے میں کیوں ہیں؟
آ میرے پیچھے ای پئے رہندے نیئں سارے لالہ :mad:
ڈر لگتا ہے ملنے سے کہ یہ ہر ایک کی ایسی تیسی کرنے سے کم بات ہی نہیں کرتی۔

ویسے یہ “ایسی تیسی“ ہے کیا اور ہوتی کیسے ہے؟
میں دسوں گی:mad:
اچھا کس کی؟
شمشاد بھائی کی، وہ پہلے کون سا سیدھے ہیں :)
نہیں آپ کی بھی ساتھ ہی۔ :frustrated:
 

mfdarvesh

محفلین
کون سا غلط، سب ٹھیک تو لکھا ہے، آپ نے بی اے پنجابی میں کیا ہے کیا؟ بہت اوکھی زبان اے توبہ توبہ، ویکھ کے ہی ڈر لگدا اے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top