کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے تم نے ابھی اعجاز بھائی کا انٹرویو والا دھاگہ نہیں دیکھا۔ اگر دیکھا ہوتا تو ضرور ان کو انکل کہتیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیوں آپ کا دل نہیں کرتا کوئی آپ کو انکل کہے؟:rolleyes:
ویسے میرا دل کرتا ہے کوئی مجھے آنٹی بولے۔۔ پر یہاں کسی کو اجازت نہیں کیوں کہ وہ صرف چھوٹوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے:)
 

جیہ

لائبریرین
خبردار اگر میرے شمشاد بھائی کو کسی نے 65 سال کا کہا۔




وہ تو ماشاء اللہ 79 سا کے ہو گئے ہیں
 

mfdarvesh

محفلین
کیوں آپ کا دل نہیں کرتا کوئی آپ کو انکل کہے؟:rolleyes:
ویسے میرا دل کرتا ہے کوئی مجھے آنٹی بولے۔۔ پر یہاں کسی کو اجازت نہیں کیوں کہ وہ صرف چھوٹوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے:)

نہیں میرا دل نہیں کرتا :)

ابھی تو میں جوان ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
میں شگفتہ کو مِس کر رہی ہوں، اور سوچ رہی ہوں کہ وہ کہیں نظر نہیں آ رہیں مجھے۔ کسی کو کچھ پتہ ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top