کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہائے اللہ کیاایسا سمجھا ہوا ہے آپ نے مجھے۔
اللہ آپ کو ٹھیک رکھے اور آپ کے نواسوں نواسیوں کے سر پر قائم رکھے۔
آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
آمین۔ آمین۔

اب اللہ کرئے گا تو نواسے نواسیاں بھی مل جائیں گے۔ ویسے پوتے اور پوتیوں کے متعلق کیا خیال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اندازہ لگانے کی کیا ضرورت ہے، جبکہ میں اصلی عمر تمہیں بتا ہی چکا ہوں۔ 65 سال۔
زونی آنٹی نجانے کہاں گُم ہو گئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
65 بھی نہیں مانتی، 25 بھی نہیں مانتی، 45 کے متعلق کیا خیال ہے؟ یہ 25 اور 65 کے بیچ میں ہے۔ ویسے عنقریب میری پچیسویں سالگرہ آنے والی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top