تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

نبیل

تکنیکی معاون
کاؤنٹ ڈاؤن کا ایک فورم نوٹس بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ البتہ اس میں باقی ماندہ مراسلات کی تعداد کو قدرے وقفے سے اپڈیٹ کیا جائے گا۔ فی الحال لائیو اپڈیٹ کا بندوبست نہیں ہے۔ البتہ جیسے جیسے ہم ہدف کے قریب بڑھتے جائیں گے، اپڈیٹ کی فریکوئنسی بھی بڑھتی جائے گی۔ :)
 
جب1000 یا 500 مراسلے رہ جائیں تو گنتی والی لڑی کھولی جائے اور کاؤنٹ ڈاون مراسلے شروع۔

مزید یہ کہ آخری سو مراسلے اللہ رب العزت کے اسمائے حسنیٰ سے مزین کیے جائیں۔
 
اس فورم کو بند کریں گے تو محفلین کی ساری محنت بھی ختم ہو جائے گی کیا؟؟ نئے سرے سے آغاز کرنا پڑے گا؟؟
اللہ نہ کرے بٹیا!!!

کیونکہ اگر ایسا ہوا تو ہم تو بے موت مارے جائیں گے۔ ہماری سب کی سب تحریریں، ساری شاعری، سارے مضامین صرف اور صرف اردو محفل پر محفوظ ہیں۔

ہمارے پاس خود ان کا مکمل ریکارڈ موجود نہیں!

سوچتے ہیں، جب ضرورت
محسوس ہوئی، یکبارگی محفل میں جھانک لیں گے۔ اور کیا!!!
 
لاریب مرزا

محفلین

جی بالکل، اللہ نہ کرے کہ ایسا ہو۔ ہم نے زیک بھائی کی بات سے فقط ایک نکتہ اٹھایا تھا۔ اس محفل پہ محفلین نے بہت محنت کی ہے۔ اگر محفل کو نئے سرے سے شروع کیا گیا تو سب کچھ ہی نئے سرے سے ہو گا۔
 
Top