تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

میں نے ایک دو بار معلوم کرنے کی کوشش کی تھی کہ کہیں ڈیٹ وغیرہ بھی لکھی ہے؟ ماشاء اللہ اتنی ساری سالگرہ کی لڑیاں کھلی ہوئی ہیں
عظیم بھیا محفل کی سالگرہ کے لیے پورا مہینہ یعنی ہر سال جولائی مختص ہے. اگر ایک دن کہا جائے تو یکم جولائی! :)
 
Top