تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

سبھی محفلین اس حوالے سے اپنی تجاویز اس لڑی میں پیش کر سکتے ہیں کہ اس اہم سنگِ میل تک پہنچنے کے لیے اور پہنچنے کے بعد ہمیں کیا کیا کرنا چاہئیے. مختلف سرگرمیوں کے متعلق آئیڈیاز دیے جاسکتے ہیں اور ہر ممکن طریقے سے حصہ لیا جا سکتا ہے. :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ یہ تھریڈ دو ملین پیغامات کا سنگ میل عبور ہونے کے کاؤنٹ ڈاؤن سے متعلق ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں اس تاریخی موقعے کا جشن منانے سے متعلق آئیڈیاز موجود ہیں تو انہیں ضرور یہاں پیش کریں، اور گفتگو کو پلیز اسی موضوع پر رکھیں۔
شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرقان نے دو ملینتھ پیغام پوسٹ کرنے سے متعلق آئیڈیا پیش کیا ہے۔ اس سے متعلق دوسرے آئیڈیاز بھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔
میرا ارادہ ہے کہ اس موقعے پر ایک اور خصوصی تحریر پیش کروں۔ :)
علاوہ ازیں مستقبل سے متعلق منصوبہ جات کی تفصیل بھی سامنے لائی جائے گی۔
کچھ سپیشل give aways کے متعلق کیا خیال ہے۔ :)
 

زیک

مسافر
سبھی محفلین اس حوالے سے اپنی تجاویز اس لڑی میں پیش کر سکتے ہیں کہ اس اہم سنگِ میل تک پہنچنے کے لیے اور پہنچنے کے بعد ہمیں کیا کیا کرنا چاہئیے. مختلف سرگرمیوں کے متعلق آئیڈیاز دیے جاسکتے ہیں اور ہر ممکن طریقے سے حصہ لیا جا سکتا ہے. :)
اس فورم کو بند کر کے نئے سرے سے آغاز کرنا چاہیئے
 
Top